the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔19۔اپریل(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر پکل سبل کے عزت نفس کے خلاف انکو بد عنوان لیڈروں کی فہرست میں شامل کئے جانے کے بعد آج دہلی کی ایک مقامی عدالت نے سابق وزیر اعلی دہلی اروند کیجروال کو



اور عام آدمی پارٹی کے دیگر قائدین شاذیہ علمی‘پرشانت بھوشن ‘منیش سسوڈیا کو 24اپریل کو عدالت میں شخصی طور پر حاضر ہونے کے احکام جاری کئے گئے۔ اگر حاضر نہ ہونے کی صورت میں سخت کاروائی کرنے کا انتباہ دیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.